بریف کیس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک وضع کا بنا ہوا مختصر سا صندوقچہ جس کی اونچائی کم و بیش چھ انچ اور لمبائی ڈیڑھ سوا فٹ کے قریب ہوتی ہے اور جس میں ہر وقت ضرورت کا سامان لیکر دفتر وغیرہ جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک وضع کا بنا ہوا مختصر سا صندوقچہ جس کی اونچائی کم و بیش چھ انچ اور لمبائی ڈیڑھ سوا فٹ کے قریب ہوتی ہے اور جس میں ہر وقت ضرورت کا سامان لیکر دفتر وغیرہ جاتے ہیں۔